کار سواروں کی واردات

پیرمحل (نامہ نگار) بارونق بھرے بازار اللہ والا چوک میں کار سواروں کی واردات ,کار سوار خاتون سے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرارتفصیل کے مطابق خاتون کو گاؤں چھوڑنے کے بہانے نامعلوم کارسواروں نے خاتون کو اللہ والا چوک میں کار میں بٹھاکر چک 718گ ب کے قریب لے جاکر خاتون سے نقدی دس ہزار روپے اور طلائی بالیاں اور طلائی چوڑیاں چھین کر خاتون کو دھکا دے کر چھینی گئی نقدی اور طلائی زیورات سمیت فرارہوگئے تھانہ صدر پولیس نے نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع کردی

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial