قصور 6 فٹ لمبا میزائل برآمد

 

ضلع قصور کے علاقے کنگن پور کے نواحی گاؤں تانگڑیاں میں پرانےگھارے خشک میں بچے گراونڈ بنا رہے تھےکہ 6 فٹ لمبا میزائل برآمد جو 1971 کی جنگ میں گرا تھا جو کہ چل نہ سکا سول ڈیفینس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا مقامی پولیس نے پہنچ کر ایریا کو سیل کر دیا گیا ہے

.

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial