ضلع بہاولپور میں زرخیز زرعی زمین صرف 4لاکھ روپے فی ایکڑ میں حاصل کریں فوری قبضہ اور عدالت کے ذریعے مالکانہ حقوق کے ساتھ ،نہری پانی کی سہولت موجود۔۔۔۔۔!

لاہور(کامرس رپورٹ)مستقبل کے تقاضوں اور ضروریات کے پیش نظرجدید زراعت کا فروغ انتہائی اہمیت اختیار کر چکا ہے روایتی طریقوں سے حاصل ہونیوالی پیداوار کو جدید زراعت کے ذریعے دس گنا تک بڑھایا جا سکتا ہے،
جدید زراعت کو فروغ دینے کیلئے اور غیر آباد علاقوں میں کاشت کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کی پہلی ایگریکلچر فرم گرین ورلڈ کارپوریشن کے نام سے اپنے کام کا آغاز کر چکی ہے جو کہ
لینڈ سکیپنگ،لینڈ ڈرافٹنگ،لینڈلیزر بیلسنگ،لینڈ واٹر مینجمنٹ،باغبانی،مچھلی فارمز،جانوروں اور پرندوںکے فارمز،پھل دار درختوںاور پودوں کی فارمنگ،زرعی زمینوں کی جدید بنیادوں پر کاشت،زمینوں پر میٹھے پانی کی فراہمی کیلئے ٹیوب ویلزاور ٹربائن وغیرہ کی انسٹالیشن ،زرعی آلات اور تکنیکی مدد کی فراہمی سمیت دیگرخدمات سر انجام دے گی،
ایگریکلچر فرم گرین ورلڈ کارپوریشن کے ڈائریکٹرز نے کاروانِ عدل نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں زرعی اصلاحات اور زرعی زمینوں کی خریدو فروخت میں آنے والی قانونی پیچیدگیوں کے حل اورغیر آباد زمینوں کی آباد کاری کیلئے پاکستان میں یہ باقاعدہ پہلی فرم ہے جس میں موجود ماہرین کے قیمتی مشوروں کی مدد سے پاکستان کا کوئی بھی شہری لاکھوں کی سرمایہ کاری میں کروڑوں روپے کی زرخیز قابل کاشت زرعی جائیداد کامالک بن سکتا ہے اورصرف 4لاکھ روپے تک فی ایکڑ قیمت پر زمین حاصل کی جا سکتی ہے جو کہ فوری قبضہ اور مالکانہ حقوق پر دستیاب ہوگی،
یوں پنجاب کے باقی علاقوں میں زرعی زمین کی موجودہ قیمت(جو کہ پچیس لاکھ فی ایکڑ سے بھی تجاوز کر چکی ہے) صرف 4ایکڑ کے برابر انویسٹمنٹ کر کے ایک مربع زمین کے مالک بن کر پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے،
انھوں نے کہا کہ محلات اور قلعوں کے محور ضلع بہاولپور میں زرخیز زرعی زمین خریدنے اور مالکانہ حقوق منتقل کروانے کیلئے ہماری فرم عرصہ تین سال سے خدمات سر انجام دے رہی ہے زرعی زمین خریدنے پر آپ موقع پر قبضہ حاصل کرکے کاشت شروع کر سکتے ہیں، 100فی صد مالکانہ حقوق عدالت کے ذریعے ڈگری شدہ زمین کے ملکیتی کاغذات کے ساتھ منتقل کئے جاتے ہیںاور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے کھاتہ جات میں اس کا اندراج کروایا جاتا ہے تاکہ خریدار کو مستقبل میں کسی قسم کی قانونی پیچیدگی کا سامنا نہ کرنا پڑے،
گرین ورلڈ کارپوریشن جن زمینوں کو فروخت کرتی ہے وہاں پر سب سے بڑی سہولت نہری پانی کی منظوری کی ہے جو کہ ہماری کارپوریشن آپکی زمین کا نہری پانی بھی منظور کرواکر دے کی جس سے پیداوار میں مزید بہتری آتی ہے اور زمینیں 100فیصد پیداواری صلاحیت کے ساتھ توقع سے بھی زیادہ پیداوار دیتی ہیں،
آپ خریدی گئی زمینوں میں باغات لگائیں ،سبزیاں اگائیں ،مچھلی فارمزبنائیں ،جانوروں کے فارمز بنائیں ،ہر قسم کی فصلیں اگائیں ہر قسم کی کاشت کیلئے موزوں ترین ہیںانتہائی کم قیمت پر دستیاب یہ زمینیں جنوبی پنجاب کے مرکزی ضلع بہاولپورمیں سی پیک موٹر وے کے قریب اورCپیک موٹر وے سے لنکڈ لوکیشن چند کلو میٹر فاصلے پرواقع ہیں جنہیں گلف ٹریڈ بنک دوبئی اور ایشین ٹریڈ ایکسچینج چائنہ کے ہزاروں ایکڑپیداواری یونٹ کیلئے مختص شدہ زمینوں کے ساتھ ملحقہ ہیں،
جہاں پر جدید زرعی فارمز بنا کر روایتی زراعت سے دس گنا زیادہ پیداوار حاصل کی جائے گی اس انٹر نیشنل ایگریکلچر پراجیکٹ پر آئندہ برس سے کام کا آغاز متوقع ہے،
گرین ورلڈ کارپوریشن کے ماہرین جدید ترین زرعی آلات ، ٹیکنالوجی اور زرعی یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ انتہائی تجربہ کار ٹیکنیکل ایجوکیشن ٹیم کے ساتھ جدید زراعت کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں
اگر آپ وقت کی کمی کے باعث خرید شدہ زمینوں پر کاشتکاری نہیں کر سکتے تو ہماری فرم آپ کو کاشتکاری کی سہولیات مہیا کرے گی ہم آپ کی زمینوں میں ٹیوب ویل بنائیں گے ڈرافٹنگ میتھڈ سے کچے اور پکے کھال بناکر دیں گے ،زمینوں میں پانی کی فراہمی کیلئے جدید طریقہ ڈرپنگ پلانٹ سے پیداوار میں10گنا زیادہ اضافہ حاصل کرنے والی واٹر پلانٹیشن کیلئے ہمارے ماہرین کی خدمات مناسب پیکیج پر حاصل کی جا سکتی ہیں،ہماری فرم کی زرعی یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ ماہرین کی ٹیم کی زیر نگرانی جدید طرز پر واٹر مینجمنٹ اینڈ پلاننگ کروانے کی بھی مکمل سہولت ہے،
ہم آپ کی زمینوں میں ہر قسم کے جدید طریقوں سے پھلدار درختوں کے باغات لگا کر دیں گے جس سے آپ ایکسپورٹ کوالٹی کے پھل حاصل کر سکتے ہیں اور عام روایتی باغوں سے دس گنا زیادہ پیداوار اور منافع حاصل کر سکتے ہیں،یہ زمینیں آم کے باغات کھجور،امرود،کینوں،مسمی،فالسہ ،بیری،وغیرہ کے باغات کیلئے انتہائی موزوں مانی جاتی ہیں،
گرین ورلڈ کارپوریشن کے ماہرین بناتے ہیں جدید ترین مچھلی فارمز جہاں سے حاصل ہو عام فارمز کے مقابلے میں 10گنا زیادہ مچھلی کی زیادہ پیداوارکیونکہ اب آپBiofolic Fish Farmingسے آپ ایک ایکڑ جتنی مچھلی ایک چھوٹے تالاب میں پال سکتے ہیںلہذا آپ ہمارے ماہرین کی خدمات حاصل کر کے صرف لاکھوں کی محفوظ سرمایہ کاری کریں اور سالانہ کروڑوں کمائیں،
گرین ورلڈ کارپوریشن کے ماہرین بناتے ہیں ہر قسم کے جانوروں کے جدید ترین فارمز ،بکروں بھیڑوںکے فارمز،کٹا فارمز،گائے فارمز، اونٹ فارمز،شتر مرغ فارمز،دیسی مرغوں کے فارمزوغیرہ اورجانوروں کیلئے ادویات اور خوراک تجویز کرنے کیلئے ہماری ڈاکٹرز اور ماہرین کی ٹیم سے کنسلٹنٹ بھی دستیاب ہیں جس سے آپ بغیر ٹینشن کے اپنے زرعی فارمز،مچھلی فارمز اور جانوروں کے فارمز کو بہترین طور پر مینیج کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات اور راہنمائی کیلئے وزٹ کریں ہماری ویب سائیٹ ای میل کریں یا فون کریں
03217272145
03451601717
Email:greenworldcorp.pk@gmail.com

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial