سو مرتبہ استغفار پڑھ لیجئے

ترجمہ۔۔ میں اللہ تعالی سے گناہوں کی بخشش چاہتا ہوں جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں جو ہمیشہ زندہ رہنے والا اور خوب تھامنے والا ہے اور اسی سے توبہ کرتا ہوں۔
فضیلت۔۔۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص پابندی سے استغفار کرتا رہتا ہے اللہ تعالی اس کے لیے ہر تنگی سے راستہ بنا دیتا ہے۔ ہر غم سے اسے نجات دیتے ہیں اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرتے ہیں جہاں سے انسان کا گمان بھی نہیں ہوتا۔ ایک دوسری حدیث میں ہے کہ خوشخبری ہے اس شخص کے لئے جو اپنے اعمال نامے میں استغفار پائے۔
اللہ ہم تمام مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمینترجمہ۔۔ میں اللہ تعالی سے گناہوں کی بخشش چاہتا ہوں جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں جو ہمیشہ زندہ رہنے والا اور خوب تھامنے والا ہے اور اسی سے توبہ کرتا ہوں۔
فضیلت۔۔۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص پابندی سے استغفار کرتا رہتا ہے اللہ تعالی اس کے لیے ہر تنگی سے راستہ بنا دیتا ہے۔ ہر غم سے اسے نجات دیتے ہیں اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرتے ہیں جہاں سے انسان کا گمان بھی نہیں ہوتا۔ ایک دوسری حدیث میں ہے کہ خوشخبری ہے اس شخص کے لئے جو اپنے اعمال نامے میں استغفار پائے۔
اللہ ہم تمام مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

Sharing is caring!

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial