رمضان بازار بارش کے باعث درہم بھرم

پیرمحل (نامہ نگار) سستا رمضان بازار بارش کے باعث درہم بھرم ہو گیا تیز ہواں اور بارش نے تمام سٹال الٹ پلٹ دیئے, میونسپل کمیٹی عملہ نے رمضان بازار بحالی کے لئے کام شروع کر دیا میونسپل کمیٹی ملازمین نے بالٹیوں کے ذریعے بازار سے بارش کا پانی نکالنے کے بعد کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد رمضان بازار بحال کیا پولیس اور سول ڈیفنس کے ملازمین نے سب سے پہلے پہنچ کر ڈیوٹی شروع کر دی

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial