دانت نمایاں کردار ادا کرتے ہیں

پیرمحل (نامہ نگار) انسانی خوبصورتی میں دانت نمایاں کردار ادا کرتے ہیں،دانتوں کی حفاظت کرنا بیحد ضروری ہے،رات کو سوتے وقت لازمی برش کرنا چاہیے اس سے دانت مضبو ط اور جراثیم کا خاتمہ ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار معروف ڈینٹیسٹ ڈاکٹر اسد ذیشان معروف نے کیا۔انہوں نے کہا کہ امریکن ڈینٹیسٹ ایسوسی ایشن کے مطابق تین ماہ کے بعد استعمال شدہ دانتوں کے برش کا استعمال ترک کر دینا چاہیے ۔چائے پینے اور سگریٹ نوشی کے فوراً بعد دانتوں کی صفائی لازمی کی جانی چاہیے کیوں اگر تھوڑی سی احتیاط کر لی جائے تو اس سے انسان علاج سے بچ جاتا ہے۔

Please follow and like us:
0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Social media & sharing icons powered by UltimatelySocial